کھلاڑیوں کے ڈسپلن سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بعض کھلاڑیوں کے خلاف ’اندرونی تادیبی تحقیقات‘ شروع کر دی ہیں۔ پی سی بی کے ایک عہدے دار نے پیر کو بتایا کہ یہ کارروائی کھلاڑیوں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں سے متعلق میڈیا رپورٹس کے بعد کی گئی ہے۔ پاکستانی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ پی سی بی انگلینڈ کے دورے…

