بلاول کا اپوزیشن سے رابطہ، راجہ ناصر عباس کو ملاقات کی دعوت
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس کو ملاقات کی دعوت دے دی، امکان ہے کہ ملاقات میں پیپلز پارٹی، اپوزیشن کو اپنے ساتھ چلنے کی پیشکش کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی پی پی کا اپوزیشن اتحاد سے رابطہ ہوا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ…

