اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری نئی قیمتوں کا اطلاق کل 8 ستمبر رات 12 بجے تک ہوگا۔ ویب ڈیسک September 7, 2026 اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 90 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔…

