مردوں اور خواتین میں کس عمر میں بڑھاپا شروع ہو جاتا ہے؟ جانیے
جسمانی طور پر مردوں اور خواتین میں فرق واضح ہے مگر اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ عمر میں اضافے سے لاحق ہونے والے بڑھاپے کے حوالے سے بھی وہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ درحقیقت مردوں اور خواتین میں عمر میں اضافے سے جسم پر مرتب اثرات میں نمایاں فرق ہوتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے…

