خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا منفرد نظارہ، آج صبح یہ منظر ضرور دیکھیں
مکہ مکرمہ: آسمان پر آج صبح ایک ایسا منفرد فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا جب چاند خانہ کعبہ کے تقریباً عین اوپر دکھائی دے گا۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب چاند اپنی اس مخصوص پوزیشن پر پہنچے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاہرہ نے بتایا کہ چاند مقامی وقت…

