بھارت میں Mob Lynchingکی المناک دستاویز
پہلے اِس چشم کشا کتاب کے مصنف و مرتّب کا تعارف۔ اِن کا اسمِ گرامی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان ہے۔ عمرتقریباً 77برس ۔ بھارتی مسلمان ہیں۔ بھارت کے ایک نامور دینی گھرانے میں پیدا ہُوئے ۔ معروف ترین بھارتی عالمِ دین ، درجنوں مشہور کتابوں کے مصنف اور مفسرِ قرآن ، حضرت مولانا وحید الدین خان ، کے صاحبزادے ہیں۔…

