ایشین گیمز میں بھارت کے نوجوان کرکٹر نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
بھارت کے نوجوان کرکٹر ویبھاو سوریہ ونشی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کو ایشین گیمز کے مینز کرکٹ فائنل میں 19 رنز سے شکست دے کر بھارت کے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد سوریہ ونشی ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کم عمر ترین بھارتی بن گئے۔ سوریہ ونشی کی عمر گولڈ میڈل جیتنے کے وقت…

