حکومت کا بڑا فیصلہ، تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ ریٹائرڈ فوجی کرینگے
تعلیمی اداروں کی مانیٹر نگ کیلئے ریٹائرڈ فوجی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ان کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا۔ پنجاب کے 22 اضلاع میں ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ اینڈ ایو ملیوشن آفیسر ز “ایم ای اوز بھرتی کئے جائیں گے، بھرتی ایک سالہ کنٹریکٹ پر ہو گی ، 60 ہزار روپے تنخواہ اور محکمہ تعلیم…

