2 ہزار کین جمع ہنگری کے شہری کا عالمی ریکارڈ
(ویب ڈیسک) ہنگری کے ایک شخص کو اس کا انرجی ڈرنکس جمع کرنے کا شوق اس کو گینیز ورلڈ ریکارڈ تک لے گیا۔ گرگو بوربیلے نے مختلف انرجی ڈرنکس کے تقریباً دو ہزار کین جمع کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ گرگو کے مطابق اس کی کہانی 2008 میں ایک انتہائی گرم دن سے شروع ہوئی، جب انہیں ہاسٹل…

