2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت
(ویب ڈیسک)تصور کریں کہ آپ سمندر میں غوطہ لگائیں اور ہزاروں سال پرانے نوادرات کو دریافت کرلیں تو پھر؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر اٹلی میں حقیقت میں پولیس اہلکاروں نے ایسی ہی دریافت کی۔ انہوں نے زیرسمندر 2 ہزار برسوں سے موجود رومی سلطنت کے عہد کے نوادرات کو دریافت کیا۔ ان نوادرات کو اٹلی کے جزیرے ساردینیا کے…

