حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 13 گھنٹوں سے جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے
حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے، ذرائع نے بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان اسپیکر چیمبر سے چلے گئے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی رکن شیری رحمان نے کہا کہ ہم نے ان کے خدشات سنے ہیں، 4 مرتبہ ڈرافٹ تبدیل کیا گیا، دہشتگردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے، لانگ مارچ اور دوسری چیزوں…

