غزہ جنگ میں ٹانگ گنوانے والے اسرائیلی فوجی کو ادیداس کی مہم میں شامل کرنے پر شدید تنقید
عالمی برانڈ ادیداس اپنی ”سنگل شو سروس“ مہم میں سابق اسرائیلی فوجی شالیو بیتون کو شامل کرنے پر شدید تنقید کی زد میں آگیا ہے۔ یہ سروس نچلے اعضاء کی معذوری کا شکار افراد کے لیے ہے، جس کے تحت جوڑے کی بجائے صرف ایک جوتا آدھی قیمت پر خریدا جا سکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق بیتون کی بائیں ٹانگ مئی…

