12 سال کا تعلق ختم! معروف اینکر کو چینل سے کیوں نکالا گیا؟
( ویب ڈیسک )امریکی میڈیا ادارے فاکس نیوز میڈیا نے معروف بزنس اینکر ماریا بارتی رومو سے ایک دہائی سے زائد عرصے بعد اچانک علیحدگی اختیار کرلی، جبکہ کمپنی نے ان کے جانے کی کوئی مخصوص وجہ بیان نہیں کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فاکس نیوز میڈیا نے اعلان کیا کہ ماریا بارتی رومو کی کمپنی سے…

