سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ
سندھ اسمبلی نے جمعرات کو صوبے کی کسی بھی قسم کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نثار احمد کھوڑو کو قرارداد نے قرارداد پیش کی۔ پیپلز پارٹی کے ارکان قراداد کی منظوری پر بینچوں پر کھڑے ہوگئے۔ ارکان نے کتبے اٹھا رکھے جن پر ’سندھ دھرتی ماں‘ کا نعرہ درج تھا۔ متحدہ…

