سعودی عرب میں ریل کا نیا دور لگژری ٹرین کب پٹری پر آئے گی؟
(24 نیوز)سعودی عرب کی جانب سے ایک لگژری ٹرین سروس پر کام کیا جا رہا ہے،اس سروس کا اعلان 2025 کے شروع میں کیا گیا تھا اور اس کا آغاز دسمبر 2026 میں کیا جاسکتا ہے۔ ڈریم آف دی ڈیزرٹ نامی ٹرین کے پراجیکٹ پر سعودی عرب ریلویز کی جانب سے اٹلی کے Arsenale گروپ کے ساتھ مل کر کام…

