نارووال میں مندر کو بارش سے نقصان پہنچا، انڈین پروپیگنڈا بے بنیاد: پاکستان
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے جمعے کو کہا ہے کہ پنجاب کے شہر نارووال کے نواحی علاقے اڈا سراج میں واقع صدی پرانے ہندو مندر کو بارش سے نقصان پہنچا اور اس بابت انڈین پروپیگنڈا بے بنیاد ہے۔ اڈا سراج میں ہندو مندر سے متعلق انڈین وزارت خارجہ کے بیان پر میڈیا کے سوالات کے جواب میں وزارت خارجہ…

