وزیراعلیٰ بہار کے خاتون کا حجاب کھینچنے کی شدید مذمت
ایمنسٹی انٹرنیشنل: وزیراعلیٰ بہار کے خاتون کا حجاب کھینچنے کی شدید مذمت یہ عمل خاتون کی عزت، خودمختاری اور شناخت پر حملہ ہے, ایسے رویے کو معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا ویب ڈیسک December 17, 2025 ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بہار کے وزیراعلیٰ کی جانب سے خاتون کا حجاب کھینچنے کے عمل کی شدید مذمت کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل…

