شہر قائد میں غفلت کی انتہا، کھلا نالہ ایک اور بزرگ کی جان لے گیا، ویڈیو وائرل
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 03، کبڈی گراؤنڈ کے قریب نالے میں گر کر ایک بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بزرگ شہری اپنی سائیکل پر کچھ سامان لاد کر سڑک کنارے پیدل چل رہا تھا کہ اچانک توازن بگڑنے پر نالے میں جا گرا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔…

