پاکستان کی فوجی کارکردگی نے ٹرمپ کو حیران کر دیا، 2025 پاک–امریکا تعلقات میں انقلابی موڑ
لاہور/واشنگٹن:معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان کی اسٹریٹجک اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 2025 کو پاک–امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا ہے۔ جریدے کے مطابق، رواں برس واشنگٹن کی جنوبی ایشیا پالیسی میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی، جہاں طویل عرصے سے جاری “انڈیا فرسٹ” اپروچ کا خاتمہ ہوا اور پاکستان کو ترجیحی شراکت دار کے…

