پاک سعودی دفاعی تعلقات میں نیا سنگِ میل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ سعودی اعزاز
ریاض — خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ سول اعزاز فرسٹ کلاس کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق یہ اعزاز سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں ایک خصوصی تقریب کے…

