پاکستان ہمارا سچا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک رہے گی: ترک صدر طیب اردوان
انقرہ — ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کو ترکی کا سچا اور قابلِ اعتماد اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی قیامت تک قائم رہے گی۔پاکستان بحریہ کے لیے جدید جنگی جہاز PNS خیبر کی حوالگی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ مکمل کامیاب آزمائشوں کے بعد جدید…

