پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار پوائنٹس پر بحال
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ کھلتے ہی انڈیکس میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا، جس سے انڈیکس 1 لاکھ 56 ہزار 106 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ واضح رہے…

