"ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے، دشمنوں کو پچھتانا پڑے گا”: علی لاریجانی
تہران: ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے واضح کیا ہے کہ ایران نے خود کو ایک طویل اور پُرعزم جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار کر لیا ہے اور دشمنوں کو اپنی غلط فہمی پر جلد پچھتانا پڑے گا۔اپنے بیان میں لاریجانی نے کہا کہ گزشتہ تین سو سالوں کی تاریخ کی طرح اس…

