90 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار
پریڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سلمان ولد عمر گل کے نام سے کی گئی جبکہ گرفتار ملزم سے واردات میں استعمال کی جانے والی موٹر سائیکل 125 اور سات لاکھ بیس ہزار روپے نقد…

