امریکا کی ایرانی حملوں میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
(24 نیوز)ایران کے حملوں میں تین امریکی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں جس کی تصدیق امریکی سینٹرل کمانڈ نے باضابطہ طور پر کر دی ہے۔ یو ایس سینٹرل کمانڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری آپریشن کے دوران تین امریکی سروس ممبرز مارے گئے…

