علاقائی کشیدگی میں اضافہ؟ بنگلہ دیشی قیادت کی بھارت کو کھلی وارننگ
بنگلہ دیش نے ہمسایہ ممالک کے داخلی معاملات میں بھارتی مداخلت پر سخت ردِعمل دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کا دباؤ یا بالادستی قبول نہیں کرے گا۔ ڈھاکہ میں سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے بھارت پر تنقید میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں طلبہ اور سیاسی کارکنوں نے احتجاجی مظاہرے کیے۔…

