سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ میرپورخاص میں خواتین کو مفت پنک اسکوٹیز دینے کی تیاری شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ سندھ حکومت اس پروگرام کو صوبے کے مزید علاقوں تک پھیلا رہی ہے ویب ڈیسک August 30, 2026 سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام کو مزید وسعت دیتے ہوئے آئندہ مرحلے میں میرپورخاص میں پنک الیکٹرک…
پاکستان کے سرکاری میڈیا نے جمعے کو رپورٹ کیا کہ قصور کے قریب سرحد پر انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی فائرنگ سے دو نہتے پاکستانی شہری جان سے گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے ریڈیو پاکستان نے بتایا کہ لدھڑ گاؤں کے تین رہائشی سرحد کی نشاندہی کے لیے لگائے گئے…
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 10 روپے69 پیسے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 219 روپے 68 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے پاکستان کو موجودہ پروگرام کے تحت 1.2 ارب ڈالر تک کی رقم ملنے کا امکان ہے عمر حیات خان September 22, 2026 پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ وزارتِ خزانہ…
واشنگٹن/برسلز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول سے متعلق بیان نے ٹرانس اٹلانٹک تعلقات میں ایک نیا تناؤ پیدا کر دیا ہے۔ امریکی صدر نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اس معاملے میں ’’واپس جانے کا کوئی راستہ نہیں‘‘، جس کے بعد نیٹو اتحادیوں اور یورپی دارالحکومتوں میں شدید تشویش پائی جا رہی…
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان کو فوری طور پر جناح پوسٹ گریجویٹ…