متعلقہ پوسٹ
وینزویلا نے 17 سال بعد اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کر لیے
وینزویلا نے 17 سال کے وقفے کے بعد اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ممالک نے حالیہ بات چیت کے بعد شہریوں کو سفارتی خدمات فراہم کرنے کے لیے باہمی طور پر ہم آہنگ طریقہ کار قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں جانب سے جاری مشترکہ بیانات کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیلی وزیر خارجہ…
اے آئی سے تباہی کا خطرہ حقیقی ہے: پوپ
(ویب ڈیسک)پوپ لیو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات جعلی خبریں نہیں ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ فرانس کے چار روزہ دورے کے بعد روم واپسی پر دوران پرواز پوپ لیو نے کہا کہ AI ماہرین کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ ان کا…
عمران خان کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے کیس پر سماعت کی۔ جج طاہر عباس…
جرمنی کا سیلاب متاثرین کے لیے تعاون، بونیر میں 300 خاندانوں کو خوراک اور حفظانِ صحت کے پیکجز فراہماسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے، جن میں ہزاروں خاندان بے گھر ہو کر بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں جرمنی نے پاکستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عملی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔جرمن سفارتخانہ اسلام…
ٹرمپ شی جن پنگ ملاقات کا اثر، عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، تیل سستا
برینٹ کروڈ 105.21 اور WTI 100.95 ڈالر فی بیرل پر آگیانیویارک / بیجنگ — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کی خبر نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت لہر پیدا کر دی۔ عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی معیار کے خام…
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہکراچی (بزنس رپورٹر) — پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران نمایاں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا اور انڈیکس میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی۔کاروباری دن کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا، KSE-100 انڈیکس 415 پوائنٹس بڑھ کر 157,435 پوائنٹس کی سطح تک جا…


