سنگیتا بروآ پیشاروتی پریس کلب آف انڈیا کی پہلی خاتون صدر منتخب
سنگیتا بروآ پیشاروتی پریس کلب آف انڈیا (پی سی آئی) کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئی ہیں۔ ان کے پینل نے سنیچر کو ہوئے انتخابات میں 21-0 سے کلین سویپ کرتے ہوئے تمام عہدوں پر جیت درج کی۔ سنگیتا بروآ پیشاروتی کی ٹیم 14 دسمبر 2025 کو پی سی آئی انتخابات میں اپنی جیت کے بعد۔ (تصویر: پی سی آئی)…

