بنوں: فتنہ الخوارج کا قافلے پر حملہ — لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ شہید
راولپنڈی (آئی این این): خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے خودکش حملے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ آپریشن کے دوران 5 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی…

