آبنائے ہرمز کے لیے عارضی راہداری کا اعلان جلد: عمان
وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے منگل کی کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے لیے ایک عارضی راہداری کا اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔ بدر البوسعیدی نے ایکس پر ایک بیان میں لکھا کہ ’تہران میں اپنے ساتھی عباس عراقچی کے ساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’مجھے امید ہے ہم جلد آبنائے ہرمز کے لیے ایک…

