بھارتی اثر و رسوخ بڑھنے لگا، پاکستانی کرکٹرز کیلئے غیر اعلانیہ رکاوٹیں
بین الاقوامی فرنچائز کرکٹ میں نئی سرمایہ کاری کے بعد پاکستانی کرکٹرز کے مواقع پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں اطلاعات ہیں کہ انگلینڈ کی مشہور لیگ دی ہنڈریڈ میں بھارتی ملکیت رکھنے والی ٹیمیں آئندہ نیلامی میں پاکستانی کھلاڑیوں سے گریز کرسکتی ہیں۔ پس منظر برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگ کی آٹھ ٹیموں میں سے چار سن رائزز…

