لیسکو کا بڑا فیصلہ: پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی بل جمع کروانے کی سہولت ختم
لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔لیسکو کے مطابق یہ فیصلہ نظام کی بہتری اور صارفین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ کمپنی نے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ بروقت ادائیگی…

