ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: پاکستان کا نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا سے مقابلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پہنچ گئی ہے جہاں اسے انتہائی سخت مقابلوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ قومی ٹیم کے سپر 8 میں تین میچز کا شیڈول طے ہوگیا ہے۔پاکستان کا پہلا میچ 21 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوگا، دوسرا مقابلہ 24 فروری کو انگلینڈ سے ہوگا جبکہ تیسرے اور آخری…

