غزہ امن بورڈ اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے
واشنگٹن — وزیراعظم شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی واشنگٹن قیام کے دوران اعلیٰ امریکی حکام اور دیگر عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں غزہ میں جاری انسانی بحران اور امن عمل کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال…

