آسٹریلیا کی سب سے بڑی مسجد کو تیسرا دھمکی آمیز خط موصول،انتظامیہ کا سکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ
Source link
Breaking News
اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس…
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع لیکمبا مسجد کو رمضان المبارک کے آغاز پر تیسری مرتبہ دھمکی آمیز تحریر اور نفرت انگیز پوسٹر موصول ہوگیا، جس کے بعد مسلمان برادری میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ آسٹریلین براڈکاسٹ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے آغاز پر لیکمبا مسجد کو مسلسل تیسری بار دھمکی آمیز مواد موصول ہونے پر…
(ویب ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر بڑھتی دکھائی دے رہی ہے جہاں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا رواں ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف محدود یا وسیع فوجی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔ تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ میڈیا…
وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر نے انٹرنیٹ ہلا دیا، جاوید آفریدی نے فوراً اپنی لیگ میں شامل کر لیا مقامی کرکٹ شائقین کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ویب ڈیسک February 18, 2026 خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی کم عمر کرکٹر آئینہ وزیر کی شاندار فاسٹ بولنگ نے سوشل…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما گذشتہ کچھ روز سے میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک طرف عمران خان کی بہنیں تو دوسری جانب پارٹی رہنما، دونوں طرف مذاکرات یا مزاحمتی سیاست کے حوالے سے منقسم رائے سامنے آنے پر حجان کی کیفیت بنتی جا رہی ہے۔ جبکہ بانی…
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا 2028 کے ورلڈکپ کی میزبانی مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کریں گے۔ ویب ڈیسک February 18, 2026 پاکستان نے آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے لیے براہ راست رسائی حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی کے طریقہ کار کے مطابق سپر 8 مرحلے…
(24 نیوز)قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو قبلہ اوّل سے بےدخل کر دیا، مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو ایک ہفتے کے لیے بے دخل کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس سے قبل قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصٰی کے قاضی اور خطیب…
(24 نیوز )لندن میں میٹ پولیس کے ٹارگیٹڈ آپریشن کے باعث موبائل فون چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی آئی ہے، 2024ء کے مقابلے میں گزشتہ برس 10 ہزار کم فون چوری ہوئے جبکہ 2024ء میں یہ تعداد 81 ہزار 365 تھی اور گزشتہ برس یہ تعداد 71 ہزار 391 تھی۔ فون چوری ہونے کی شرح میں 12 فیصد کمی…
بھارت کی ایک نجی یونیورسٹی کو چینی ساختہ روبوٹ کو یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ قرار دینے پر ملک کے مرکزی اے آئی سمٹ میں اپنا اسٹال خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گلگوٹیاس یونیورسٹی کی کمیونیکیشنز کی پروفیسر نہا سنگھ نے سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…