جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان نے جمعہ کے روز وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام، وفاقی وزراء، معزز ججز اور وکلاء نے شرکت کی۔ جسٹس امین…

