دہلی، کابل اور دہشت گرد گروہ پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں: خواجہ آصف
ایک فرانسیسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہلی، کابل اور دہشت گرد گروہ پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں۔ ان کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش سمیت دیگر گروہ افغانستان میں موجود ہیں اور پاکستان پر حملے کابل کی مرضی یا سرپرستی کے بغیر ممکن نہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ اگر…

