27ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج اور اجلاس کا بائیکاٹ
اسلام آباد (فائزہ یونس وائس آف جرمنی) قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کثرتِ رائے سے منظور کر لی، تاہم اپوزیشن جماعتوں نے اس موقع پر شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ترمیمی بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ بل کو جلد بازی میں…

