بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے معائنے کا معاملہ: سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) — سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے سے متعلق معاملے میں تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے، جس میں عدالت نے کہا ہے کہ جیل میں درخواست گزار کے حالات میں فی الحال کوئی منفی یا تشویشناک پہلو سامنے نہیں آیا۔تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے واضح…

