"اقتصادی پابندیوں میں امریکہ کا ساتھ دینے والا ملک دشمن تصور ہوگا”، ایران کا انتباہ
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) — ایران نے امریکہ کی جانب سے بڑھتے ہوئے اقتصادی دباؤ کی دھمکیوں کے جواب میں سخت انتباہ جاری کیا ہے کہ جو ممالک تہران کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں میں شریک ہوں گے، انہیں ایران دشمن تصور کیا جائے گا۔ایرانی سپریم نیشنل سیکوریٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سرکاری ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے…

