سکندرِ اعظم زندگی – ایکسپریس اردو
دنیا کی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے محض چند دہائیوں کی زندگی میں انسانیت کی سمت بدل دی۔ سکندرِاعظم انھیں نادر شخصیات میں سے ایک ہے۔ ایک ایسا نوجوان جو محض 33 برس کی عمر میں وفات پانے کے باوجود دنیا کے بیشتر حصے کو اپنے زیرِ نگیں کرگیا، اور جس کی شخصیت آج بھی طاقت، حکمتِ…

