ٹی20 ورلڈ کپ؛ آسٹریلوی ٹیم کیلیے خوشخبری، اہم کھلاڑی اسکواڈ میں شامل
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سینئر بلے باز اسٹیو اسمتھ کو شامل کر لیا۔ اسمتھ گزشتہ ہفتے سری لنکا پہنچے تھے اور ٹیم کے ساتھ ٹریننگ سیشن میں بھی شامل رہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منظوری کے…

