لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آئی بی او، 4 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
لکی مروت — خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے 4 خطرناک دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے جانے والے تمام خارجی متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے اور علاقے میں امن و امان کے لیے سنگین خطرہ بنے ہوئے تھے۔…

