امریکا دوسرا بحری بیڑا ایران کی جانب بھیجنے کے لیے تیار
واشنگٹن – دفاعی ذرائع کے مطابق، مشرق وسطیٰ کے خطے میں کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر امریکا ایران کی جانب دوسرا بحری بیڑا بھیجنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ اور اس کے معاون جہازوں کو کیریبین سے مشرق وسطیٰ کی جانب تعینات کیا جائے گا، جو خطے میں امریکی فوجی…

