بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین طارق رحمان 2 نشستوں پر کامیاب
(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈھاکہ 17 اور بوگرا 6 کے حلقوں سے کامیاب ہو گئے۔ قبل ازیں جمعرات کی صبح بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا مرحومہ کے صاحبزادے اور چیئرمین بی این پی طارق رحمان نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں دارالحکومت کے گلشن…

