اسرائیلی اندازے کے مطابق غزہ سے 4 لاکھ افراد کی نقل مکانی، اسپتال تباہی کے دہانے پر
غزہ/یروشلم (عالمی خبر رساں ادارے) ─ اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جاری فضائی اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک غزہ سے تقریباً چار لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ اسرائیل کے مطابق یہ انخلا عسکری دباؤ اور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔دوسری جانب فلسطینی وزارتِ صحت اور عالمی ادارہ…

