ایشیا کپ میں پاکستان کا میچ ریفری کی تبدیلی پر ڈیڈ لاک برقرار
ایشیا کپ کے اہم مقابلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا متحدہ عرب امارات کے خلاف آج کا میچ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ میچ شام 7:30 بجے شروع ہونا تھا تاہم قومی ٹیم اب تک گراؤنڈ نہیں پہنچی اور کھلاڑی اپنے کمروں میں ہی موجود ہیں۔یہ صورتحال پاکستان کے لیے نہایت نازک ہے کیونکہ اگر آج کا میچ نہ کھیلا…

