سابق کرکٹرز نیپالی ٹیم کے معترف، ڈیل اسٹین نے بڑی پیشکش بھی کر دی
ملتان / کتھمنڈو – 8 فروری 2026 — آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں نیپال کی انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی نے دنیا بھر کے سابق کرکٹرز کو متاثر کر دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے تو نیپالی ٹیم کو اپنی خدمات پیش کرنے کا اعلان بھی کر…

