وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
عوامی خدمت کے ایجنڈے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے، عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہو، وزیراعظم اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال، وزیر مملکت برائے پاور ڈویژن عبدالرحمٰن خان کانجو اور وزیراعظم کے…

